عمران اسماعیل

ڈالر کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے،مہنگائی کے خلاف باشن دینے والے آج ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں، عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے،مہنگائی کے خلاف باشن دینے والے آج ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہاکہ ملک کا حال اناڑیوں کے ہاتھوں سونپ کر عوام سے جمہوریت کا انتقام لیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ رینٹل اتحادی اپنی الگ دکان لگائے بیٹھے ہیں،عوام ان کے خلاف انقلاب کے لیے تیارہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں