صدر عارف علوی

افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن) صدر مملکت عار ف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں، میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے لیے دعا گو ہوں اور سوگواران سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔

صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں