وزیراعظم

وزیراعظم کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں