اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیاہے ۔صدر مملکت نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ۔صدر مملکت نے لواحقین سے تعزیت اور اْن کیلئے صبر جمیل کی دعا کی