صدر عارف علوی

ترکی کے عظیم اسلامی اسکالر اور صوفی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر انتہائی صدمہ ہوا، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی کے عظیم اسلامی اسکالر اور صوفی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر انتہائی صدمہ ہوا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آپ نے ساری زندگی اسلام کی احیاء اور خدمت میں گزاری۔

انہوںنے کہاکہ شیخ محمود آفندی ہزاروں علماء کے استاد تھے۔ میں انکے خاندان اور ترکی کے عوام سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں