وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور (گلف آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔

خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کو ریلوے اور ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ٹرینوں اور جہازوں میں بالخصوص عید کے دنوں میں سفر کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں