چینی فضائیہ

چینی فضائیہ قومی خودمختاری کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، ترجمان چینی فضائیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی فضائیہ کے ترجمان شین جن کھے نے ایئر فورس ایوی ایشن اوپن ایونٹ کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مادر وطن کے عظیم دریاؤں اور پہاڑوں کا دفاع عوامی فضائیہ کا مقدس مشن ہے۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

بے دو تھری عالمی سیٹلائٹ

چین کا بے دو تھری عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم مستحکم اور قابل اعتماد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے بے دو تھری عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی تکمیل کی دوسری سالگرہ اتوار کو منا ئی گئی ہے ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ دو سالوں سے بے دو تھری سسٹم مستحکم طور مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، پی ڈی ایم کا اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور مشترکہ فیصلے کیے جائیں گے۔ نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں ،کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں ،اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں ،متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں اتوارکو بھی جاری رہیں ، متاثرہ علاقوں سے متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی سمیت انہیں طبی امداد اور مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ملک میں غیر یقینی ، تذبذب کی صورتحال بڑھتی جارہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی اور تذبذب کی صورتحال بڑھتی جارہی ہے جس کے معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) ،اسکے اتحادیوں کو پے درپے شکست سے دن میں تارے نظر آ گئے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور اتحادی پے درپے شکست سے حواس باختہ ہو چکے ہیں بلکہ انہیں دن میں مزید پڑھیں

مشعال ملک

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ دار بھارتی حکومت ہوگی، مشعال ملک کا مودی کو خط

اسلام آباد(گلف آن لائن) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم مزید پڑھیں