وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

غزہ میں پانچ سالہ بچی سمیت دس فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کی تازہ ترین کارروائی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں5سالہ بچی سمیت10فلسطینوں کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کی تازہ ترین کارروائی ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر استثنیٰ اور بربریت کی کوئی شناخت ہوتی تو وہ فلسطین ہوتا، جس نے نتائج کی پرواہ کئے بغیر فسلطینوں کو نشانہ بنایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں