وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

شہداءکی قربانیوں کی توہین کرنیوالی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداءکی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خود پسند سیاسی بیانیے یہی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خود پسند سیاسی بیانیے نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ گہرے غور و فکر کا مطالبہ کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں