ڈیری اینڈ کیٹل

کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 5روپے اور گڑوی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے فی کلو قیمت بڑھ کر135روپے جبکہ گڑوی کی قیمت 160روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

دوسری جانب انتظامیہ کی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے دودھ کی مختلف علاقوں میں مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں