برائلر مرغی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں