ارشد ندیم

یوم آزادی، ارشد ندیم نے اپنے گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کر دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ تمام کی دعائوں سے گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میری طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں