سلمان خان

ایک تھا ٹائیگر کے دس سال مکمل ،سلمان خان نے ٹائیگر 3 کی ریلیز کا اعلان کردیا

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کوئین کترینہ کیف نے فلم ایک تھا ٹائیگر کے 10سال مکمل ہونے پر بڑا اعلان کردیا ہے۔سلو میاں کی ایکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار کیونکہ ٹائیگر کی ایک مرتبہ پھر سنیما گھروں میں واپسی ہونے والی ہے، سلمان خان نے ایک تھا ٹائیگر 3کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلمایک تھا ٹائیگر 3 سال 2023میں 23اپریل کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں