حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کاملتان سکھر موٹر وے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملتان سکھر موٹر وے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دعا ہے خدا کی ذات مسافر بس حادثے کے زخمیوں کی جلد صحتیابی عطا کرے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں