وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مزید دو معاونینِ خصوصی تعینات ستمبر 21, 2022September 21, 2022 77 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مزید 2 معاونینِ خصوصی تعینات کر دئیے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سردار شاہ جہان یوسف اور ملک نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تعینات کیے گئے ہیں۔ Related