صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا، سینیٹ اجلاس پیر شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں