خلابازوں

چینی خلا بازوں کی جانب سے تیسرا اسپیس لیکچر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی خلا بازوں کی جانب سے بدھ کے روز “تیھانگونگ کلاس روم” کے تحت تیسرا لیکچر دیا گیا۔ شینزو 14 کے تینوں خلابازوں نے نوجوانوں کی بڑی تعداد کو خلائی امور سے متعلق بتایا۔

یہ خلائی تدریسی سرگرمیاں خلا اور زمین کے تعامل کی شکل میں جاری ہیں۔ تینوں خلابازوں نے چائنا اسپیس اسٹیشن اسکائی ایکسپیریمنٹ ماڈیول کے افعال اور وہاں اپنے کام کے مناظر دکھائے۔

انہوں نے مائیکروگریویٹی ماحول میں کیپلری مظہر ، واٹر بیلون تجربہ ، خلا میں پانی پینے ،اور پودوں کی نشوونما کے تحقیقی منصوبوں سے متعارف کروایا ، اور گراؤنڈ کلاس روم کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں