وزیراعظم شہبازشریف

یوریا کی ضروریات پوری کرنے کی پیشکش پر آذربائیجان کے صدر کے شکر گزار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیکا سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے ساتھ ملاقات زبردست رہی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے گزشتہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم)ایس سی او )اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت پر مزید پیش رفت کی ۔آئندہ فصلوں کی بوائی کے لئے یوریا کی ضروریات پوری کرنے کی پیشکش پر ان کیشکر گزار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں