مریم اورنگزیب

ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے،عوام معاشی ترقی، روزگار، کشمیر کا سودا اوراخلاقیات تباہ کرنے والے فارن فنڈڈ متکبر فتنے، ایبسولوٹلی فراڈ جتھے اور غنڈوں سے نبردآزما ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں