فواد چوہدری

اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا: فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا، حکومت نے مطالبات نہ مانے تو تشدد کوکوئی نہیں روک سکتا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ایک دوسرے کو اسپیس دے کر ملک کو ری سیٹ کرنا ہوگا۔پی ٹی آئی رہنما نے بیک ڈور بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نومبر تک الیکشن کی تاریخ مل جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں