عدنان صدیقی

عدنان صدیقی نے ”کیسریا’ ‘کا بانسری ورژن پیش کر دیا

کراچی (گلف آن لائن)معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی فلم ‘برہماسترا’ کے گانے ‘کیسریا’ کا فلیوٹ(بانسری) ورژن پیش کر دیا۔عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں مزید پڑھیں

ڈپارٹمنٹل کرکٹ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کا نیا آئین درکار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت بین الصوبائی تعاون (آئی پی سی)کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت متعدد سرکاری محکموں کو لکھے گئے خط نے کشمکش پیدا کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ ، پاکستان ویمنز ٹیم نے یو اے ای کو 71 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

سلہٹ (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ٹیم کو 71 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی، شیڈول جاری

لاہور (گلف آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم مزید پڑھیں

عالمی برادری

عالمی برادری کی جانب سے گزشتہ دہائی میں چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کی پذیرائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے نامور اسکالر مارٹن ژاک نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں چین نے معاشی و معاشرتی شعبوں میں قابل ستائش ترقیاتی کامیابیاں حاصل کی ہیں مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری امریکہ میں نسلی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا جائزہ لے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی انسداد امراض مرکز نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 2020 سے 2021تک آتشیں اسلحے کے باعث قتل کے واقعات میں 8 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔یہ مزید پڑھیں

میموریئل فنڈ

چین کی ترقیاتی کامیابیاں بے مثال ہیں ، میموریئل فنڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے دی ایڈگر سنو میموریئل فنڈ کے بورڈ ر ممبر جیمز میک کوسکو نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ دہائی میں چین کی ترقیاتی کامیابیاں غیر معمولی اور مثالی ہیں۔ 2016 سے، وہ تین مزید پڑھیں

چین پاک اقتصادی راہداری

چین پاک اقتصادی راہداری کو بیلٹ اینڈ روڈ کا مثالی منصوبہ بنایا جائے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کے تحت اہم منصوبہ ہے اور نئے عہد میں چین۔ پاک تعاون کا مثالی مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو شخص ان مزید پڑھیں