وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

چار سال جن ممالک کیساتھ تعلقات متاثر ہوئے ان میں بہتری آئی ہے، بلاول بھٹو زر داری

برلن (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں جن ممالک سے تعلقات متاثر ہوئے تھے اب ان میں بہتری آئی ہے،ہم چیریٹی یا بھیک مانگنے کی بات نہیں کرتے ،انصاف کا مطالبہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

ایبٹ آباد/کاکول(گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان آرمی نے پچھلی دو دہائیوں میں دہشت مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

چینی اور امریکی دونوں عوام کی خواہش “تعاون” ہے ، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ نیوز بریفنگ میں امریکی خارجہ پالیسی ایسوسی ایشن کی چین میں امریکہ کے لیے کاروباری مواقع سے متعلق جاری حالیہ رپورٹ کے حوالے سے سوال کا جواب مزید پڑھیں

چین

چین کے بیدو نیویگیشن انہانسمنٹ سسٹم کے ایس 5/ایس 6 ٹیسٹ سیٹلائٹ کی لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصؤصی) چین کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر نے بحیرہ زرد میں سمندر سے لانچ ہونے والے کیریئر راکٹ لانگ مارچ 11 کا استعمال کرکے بیڈو نیویگیشن انہانسمنٹ سسٹم کے کم مدار میں گھومنے والےایس 5 / ایس مزید پڑھیں

چین

چین نے ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی مسلسل ترقی کے ساتھ ، ترقی پذیر ممالک کے لئے مزید عملی اور مزید پڑھیں

پریس سنٹر

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کے پریس سنٹر کا12 اکتوبر کو افتتاح ہو گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کا پریس سنٹر 12 اکتوبر کو کھولا جائے گا اور اپنی استقبالیہ خدمات کا آغاز کرے گا۔ پریس سینٹر انٹرویو کے سرٹیفکیٹس کے لیے درخواست دینے، انٹرویو کی درخواستیں مزید پڑھیں

چین

امریکہ ٹیکنالوجی اور تجارتی مسائل کو سیاسی رنگ دینے سے باز رہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ تجارت کے اس اعلان سے متعلق پو چھا گیا کہ وہ چپس پر نئے برآمدی کنٹرول نافذ کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

مسائل کے حل کیلئے تاجر تنظیموں ، محکموں کے درمیان روابط کیلئے فوکل پرسنز مقر رکئے جائیں ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں سے صرف ٹیکسز اکٹھے کرنے پر توانائیاں لگانے کی بجائے ان کے دیرینہ مسائل کو بھی حل کرے ،مختلف مارکیٹوں میں تجاوزات اور پارکنگ مزید پڑھیں

سوئی گیس کمپنی

سوئی گیس کمپنی کا گیس کے کم پریشر کا سامنا کرنے والے صارفین کو سلنڈر فراہم کرنیکا منصوبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے دور دراز علاقوں میں گیس کے انتہائی کم پریشر کا سامنا کرنے والے صارفین کو لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس سلنڈر فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے مزید پڑھیں