صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

جنرل ندیم رضا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا ، صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں