انعامی بانڈز

قومی انعامی بانڈز کی رواں سال سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن )قومی انعامی بانڈز کی رواں سال سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں