rahat-fatha-ali-khan

11سال قبل بھارت میں گرفتاری لاعلمی کی وجہ سے ہوئی، راحت فتح علی خان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے 11سال کے بعد بھارت میں اپنی گرفتاری کی وجہ بتادی۔راحت فتح علی خان سے حال ہی میں ایک نٹرویو کے دوران میزبان نے دہلی ایئرپورٹ پر 11سال قبل ہونے والی گرفتاری سے متعلق ایک سوال پوچھا۔

گلوکار نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ میں صرف اتنا کہوں گا کہ گرفتاری کا واقعہ لاعلمی کی وجہ سے پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت میرا پاکستانی حکومت نے بہت ساتھ دیا جس کی وجہ سے تعلقات آج تک اچھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں