shaheen-afridi1.

میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے’ شاہین آفریدی

لاہور ( گلف آن لائن ) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی ۔

پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گرانڈ میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ہمارے ساتھ کام کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں