برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی دسمبر 11, 2022December 11, 2022 34 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔