سلمان خان

اکشے کمار کی ایسی ویڈیو جس نے سلمان خان کو بھی جذباتی کر دیا

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے سپرسٹار اکشے کمار کی ایک ویڈیو نے دبنگ اداکار سلمان خان کو بھی جذباتی کر دیا۔ویڈیو دیکھنے کے بعد دبنگ خان نے جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں اکشے کمار کے لیے محبت بھرے الفاظ لکھے۔سلمان خان نے انسٹاگرام سٹوریز پر ایک کلپ پوسٹ کیا جس کے کیپشن میں کہا کہ مجھے ابھی ایسی چیز ملی، جسے میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنے سے متعلق سوچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں