راکٹ

چین، ایک راکٹ سے بیک وقت 14 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (گلف آ ن لائن)چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے اتوار کی صبح 11 بج کر 14 منٹ پر لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے بیک وقت 14 مصنوعی سیاروں کو کامیابی سے خلا میں لانچ کیا۔چینی میڈ یا کے مطا بق ان میں چھی لوٹو، چھی لو تھری، لو جیاتھری کا سیٹلائٹ ون اور چی لین ون سمیت چودہ مصنوعی سیارے شامل ہیں۔

اس وقت 14 مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں پہنچ چکے ہیں اور لانچنگ مکمل کامیاب رہی ہے۔یاد رہے کہ یہ لانگ مارچ راکٹ کی چار سو باسٹھویں پرواز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں