عدم دستیابی

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

لاہور(گلف آن لائن )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک کے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاںفراہم کرنا شروع کردیں۔لاہور میں 65 ہزار سے زائد کاپیاںفراہم کردی گئی ہیں،پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 لاکھ سے زائد جبکہ لاہور میں 65 ہزار سیزائد کاپی فراہم کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ سالانہ امتحانات میں2 ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں