عمران خان

(ن)لیگ کو جھٹکا، سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے سابق ایم پی اے رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ رائے حیدر علی نے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

عمران خان نے رائے حیدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ رائے حیدر علی خان پی پی 101 جڑانوالہ سے(ن)لیگ کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں