الہان عمر

امریکی ایوان نمائندگان میں الہان عمر کو خارجہ کمیٹی سے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان ڈیموکریٹک نمائندے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کمیٹی سے ہٹانے کے لیے ووٹ دیدیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218 ووٹ آئے ، مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہائوس کے سپیکر کیون میک کارتھی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ مینیسوٹا ڈیموکریٹ کو ہنگامی اقدامات کے تحت خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں