پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( گلف آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے ارم امین دختر میاں محمد امین کومالیکیولر بائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسز کے مضمون میں ،عزیز احمد ولد مقبول احمد کوایجوکیشن کے مضمون میں ،سعدیہ نذیردختر محمد نذیر کوہائی انرجی فزکس کے مضمون میں ،شہلا قربان دختر محمد قربان کواردو کے مضمون میں،خضر حیات ولد سلطان احمد کوایجوکیشن کے مضمون میں،نوید طفیل ولد طفیل محمد کوایجوکیشن کے مضمون میں،

غفور احمد ولد حسن محمد کواردو کے مضمون میں،محمد جہانگیر ولد محمد لطیف کوایجوکیشن کے مضمون میں،سمیرہ بٹ دختر محمد بابر بٹ کوٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ کے مضمون میںاورسعدیہ خالد دختر خالد اقبال کوایجوکیشن کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں