احمد ارسلان

زلزلے میں ترک گول کیپر احمد ارسلان بھی جاں بحق

استنبول (گلف آن لائن) ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئے۔احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے۔کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں کہا گیا ہے کہ، احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے۔اٹھائیس سال ے احمد ترک ارسلان نے ترکی کے سیکنڈ ڈویژن کلب یینی مالاتیاسپور میں 2021میں شمولیت اختیار کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں