پہلی کھیپ روانہ

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی حکومت کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے دی جانے والی امداد کے 40 ہزار کمبلوں پر مشتمل پہلی کھیپ شنگھائی پڈونگ ایئرپورٹ سے ترکیہ روانہ ہوئی ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس کے علاوہ ایک ہزار خیموں، بستر وں ، الٹرا ساؤنڈ اور ای سی جی مشینوں، اور طبی منتقلی کی گاڑیوں سمیت دیگر امدادی سازوسامان مستقبل قریب میں بھیجے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں