سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الشعبہ جات ہم نصابی مقابلوں کے نتائج کا اعلان ، طالبات نمایاں رہیں

سرگودھا(گلف آن لائن)سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الشعبہ جات ہم نصابی مقابلوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں طلبا کے مقابلہ میں طالبات نمایاں رہیں۔

نتائج کے مطابق مقابلہ قرآت میں محمد جنید انیس نے پہلی، فاطمہ فاروق نے دوسری اور حفصہ ناصر نے تیسری،حسن نعت میں زین ناصر نے پہلی،سید منصور احمد نے دوسری اور منزہ شوکت نے تیسری،پاپ میوزک میں حفصہ زینب نے پہلی، اریج عمران نے دوسری اورمطاہر نے تیسری، کلاسیکل میوزک میں فصیح اللہ شاہ نے پہلی، محبوب احمد نے دوسری اور کنزہ نے تیسری، پنجابی ٹاکرہ میں حافظ محمد شعیب نے پہلی، محمد عدنان نے دوسری اور رمش ریاض نے تیسری، اردو تقریر میں سیدہ مہرین نسیم نے پہلی،

حافظ اسد محمود نے دوسری اور گل زرین نے تیسری،تقریر مزاحیہ میں ماریہ طفیل نے پہلی،ایان سلہری نے دوسری،سنجیدہ انگریزی میں سویرانور نے پہلی،جواد اللہ نے دوسری اور کنزہ آرزو نیتیسری، انگریزی تقریر مزاحیہ میں جواد اللہ نے پہلی اور ماریہ طفیل نے دوسری،کوئیز مقابلہ میں احسان اللہ نے پہلی، زنیرہ حسین نے دوسری اور موسی خان نے تیسری،انگریزی مضمون نگاری میں غلام فاطمہ نے پہلی، محمد غیور حسنین نے دوسری اور فوزیہ مختار نے تیسری،

اردو مضمون نگاری میں شاہین ریاض نے پہلی، ذیشان احمد نے دوسری اور نیاز احمد خان نے تیسری،اردو غزل میں انیس الرحمن نے پہلی،محمد عثمان نے دوسری اورحافظ اسد محمود نے تیسری، اردو نظم میں عثمان ارشد نے پہلی،سیدہ علیشاہ نے دوسری اور مہرین اسلم نے تیسری، پنجابی غزل میں عمر عاصم سیال نے پہلی، محمد عثمان نے دوسری اور محمد کاشف نیتیسری، پنجانی نظم میں ماریہ طفیل نے پہلی اور امیر حمزہ نے دوسری،بیت بازی میں عثمان منیرنے پہلی،

مناہل ارسلان نے دوسری اور راشد بشیر نے تیسری،فوٹو گرافی میں محمد جواد نے پہلی، لائبہ بتول نے دوسری اورمحمد وارث نے تیسری،ویڈیو گرافی میں شیراز احمد نے پہلی،محمد ہسام نے دوسری اور محمد شمائل نے تیسری، جبکہ مقابلہ منصور ضیا لودھی نے پہلی،ایمن ابو بکرنے دوسری اور زینب مشتاق نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں