نیپرا

نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ، 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری مزید پڑھیں

شہزادی ریما

سعودی مشترکہ فلاح وبہبود کے لیے ویژن 2030 کے تحت متحد ہیں،شہزادی ریما

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکامیں سعودی عرب کی سفیرشہزادی ریما بنت بندرنے میامی میں ایف آئی آئی ترجیحی سربراہ اجلاس میں ایک پینل میں مملکت کے ویژن 2030 کے مربوط اورجامع اثرات پرروشنی ڈالی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ مملکت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد

کوالالمپور (گلف آن لائن )ملائیشیا کے گرفتار سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی عدالت نے نجیب رزاق کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی۔غیرملکی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ پر فرد جرم عائد، مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنیوالے پہلے امریکی صدر بن گئے

نیویارک (گلف آن لائن )امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم عائد کردی گئی جس کے بعد وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں مین ہٹن مزید پڑھیں

عمران خان

بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے’ عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے۔عمران خان نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سرفراز احمد

نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو’ سرفراز احمد

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔یوٹیوبر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مزید پڑھیں