وزیر اعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم کاترک صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر اطمینان اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کواپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ جان مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

حکومت سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کوحکم عدولی کی جرات نہیں ہوگی’چودھری پرویز الٰہی

لاہو ر(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کو حکم عدولی کی کسی کو جرات نہیں ہو گی،(ن) لیگ کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے’شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں پرہوگا ،عوام عمران خان کی قیادت میں تحریک کیلئے تیار ہیں’ فرخ حبیب

لاہور(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو چھانگا مانگا منڈی بنا دیا ہے ،آئین کے مطابق انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کیلئے معاملہ قومی اسمبلی میں لے کر مزید پڑھیں

ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر

مکوآنہ (گلف آن لائن)وزارت خوراک و زراعت نے ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر چینی کی قیمت مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خوراک و زراعت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آبادسمیت ملک بھر میں چینی کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

چیف جسٹس کو ہٹانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،اسد قیصرکا دعوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی، چیف جسٹس کو ہٹانے کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ایک بیان مزید پڑھیں

منکی پاکس ویکسین

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق ملک میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت سے مزید پڑھیں