فرخ حبیب

الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا۔

اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ سکروٹنی کمیٹی کے سامنے ان کے کھاتوں کی تحقیقات اپریل 2018 یعنی 5 سال چل رہی ہے،ابھی تک رپورٹ نہیں آئی۔ فرخ حبیب نے کہاکہ سکندر سلطان راجہ بتائے (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کیساتھ لاڈلوں والا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں