عالمی نمائش

ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش 3 سے 5 جولائی تک پیرس میں منعقد ہو گی

لاہور( گلف آن لائن)ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش 3 سے 5 جولائی 2023 تک پیرس میں منعقد ہو گی ۔

ٹیکسورلڈ ایپرل سورسنگ نمائش میںکاٹن اور بلینڈز، ڈینم، ملبوسات ، ڈریپری، ایمبرائیڈری اور لیس، مصنوعی لیدر ، فائبر، فنکشنل اور اسپورٹس ویئر، جیکورڈ،

بنا ہوا کپڑے، لینن ، شرٹنگ، سلک ، ریشمی ، اون، ، مردانہ لباس، خواتین کے لباس، بچوں کے لباس اور فیشن کی اشیاء کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔نمائش میں پاکستانی مینو فیکچررز اور برآمدکنندگان بھی اپنے سٹالز لگائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں