فیول ایڈجسٹمنٹ

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے ٹیرف میں3 روپے50 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست مسترد کردی ، وفاقی حکومت نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دائر کی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے دوران واضح کیاکہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق پہلے فیصلہ دیا جا چکا ہے،وفاق کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق موجودہ درخواست مناسب نہیں۔ نیپرا حکام نے کہا کہ وفاقی حکومت کی درخواست میں ابہام پائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں