شاداب خان

شاداب خان نے انگلش کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

لندن (گلف آن لائن) پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں انگلش کرکٹ کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا۔

اس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے کا شدت سے انتظار ہے۔ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شاداب خان کے علاوہ شاہین آفریدی اور حسن علی سمیت 11پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں