مریم اورنگزیب

شہدا، غازیوں، ان کے اہل خانہ اور وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا فقید المثال مظاہرہ کر کے سانحہ 9 مئی کو ”نو” کہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج ”یوم تکریم شہدا پاکستان” پر شہدا ، غازیوں، ان کے اہل خانہ اور وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا فقید المثال مظاہرہ کر کے سانحہ 9 مئی کو ”نو” کہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ قوم کی اجتماعی سوچ کی تبدیلی کا دن ہے، تکریم شہداکی روشنی میں 9 مئی کی سیاہی مٹا دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں