بابر اعظم

بابر اعظم کی ہیوی بائیک پر رائیڈ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ ہیوی بائیک کی رائیڈ ہے۔بابراعظم نے لاہور کی سڑکوں پر ہیوی بائیک کے ساتھ گشت کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے شیئر کردی۔

ویڈیو میں بابر اعظم سرخ رنگ کی ہیوی اسپورٹس بائیک چلاتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں کپتان بابر اعظم نے لکھا کہ ریڈی، سیٹ، گو جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں