مریم اورنگزیب

سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں ،لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی اور، جو بھی اس مشن میں رہا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جن کے بارے میں وہ کہہ رہا ہے جیل میں ریپ ہوئے وہ کہہ رہی ہیں ایساکچھ نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں