شہباز شریف

وزیراعظم نے پاور جنریشن پالیسی 2015 اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ ایکٹ کی گلگت بلتستان تک توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاور جنریشن پالیسی 2015 اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ ایکٹ کی گلگت بلتستان تک توسیع کی منظوری دے دی ،منظوری کے بعد گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی ،اس اقدام سے گلگت بلتستان میں پاکستان میں بجلی کے بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل وزارت امور کشمیر کی سمری کی منظوری دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں