راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کی انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فون کرکے انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد دی ہے ۔

اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بطور نگران وزیراعظم ایک سیاستدان کی تقرری جمہوریت کیلئے نیک فال ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں