چین اور اٹلی

بی آ ر آئی کی تعمیر نے چین اور اٹلی کے درمیان عملی تعاون کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم بنایا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون کی مشترکہ تعمیر نے چین اور اٹلی کے درمیان عملی تعاون کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم بنایا ہے، اور اقتصادی، تجارتی اور کاروباری تعاون مزید پڑھیں

اجلاس

سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم اولین منصوبہ ہے، چینی صدر

اسلام آ باد (گلف آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم اولین منصوبہ ہے۔ 2013 میں اس کے افتتاح سے اب تک دونوں ممالک مشترکہ مشاورت، مزید پڑھیں

ٹیوٹا

ٹیوٹا کاپنجاب کے مختلف شہروں میں ہاسپیٹیلیٹی کورسز شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) چیئرپرسن ٹیوٹا اور سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ہاسپیٹیلیٹی سیکٹر میں روزگار کی مانگ کو دیکھتے ہوئے ٹیوٹا ابتدائی طور پنجاب کے تین شہروں میں کلنری آرٹس ،ہاوس کیپنگ اور فرنٹ آفس کے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ سرگودھا

سرگودھا ، طلباء کے مقابلہ میں امسال بھی طالبات نے اپنی قابلیت کا لواہا منوا لیا

سرگودہا(گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے میڑک کے سالانہ امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کمشنر و چئیرمین سرگودھا بورڈ نے کمپوٹر کا بٹن دبا کر کیا جس میں طلباء و طالبات کی کامیابی کا شرح مزید پڑھیں

امتحانی نتائج

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویڑنل کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

لاہور (گلف آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔لاہور بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 22فیصد پر برقرار

کراچی(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ملک میں شرح سود آئندہ 2 ماہ کے لیے 22 فی صد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)نے مزید پڑھیں

ایف بی آر

گزشتہ مالی سال میں ایف بی آر ٹیکسوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (گلف آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)گزشتہ مالی سال میں ٹیکسوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں ہدف سے495 ارب روپے کم حاصل کیے مزید پڑھیں

'راجہ عدیل

ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ تاجروں کو نظام سے متنفر کررہا ہے ‘راجہ عدیل

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) کے سینئر وائس چیئرمین راجہ عدیل نے کہا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ تاجروں کو نظام سے متنفر کررہا ہے،ٹریڈنگ کرنے والے تاجران ان حالات میں مزید پڑھیں