شیخ رشید

ملک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہا ہے، الیکشن کب ہونگے کوئی نہیں جانتا،شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہا ہے، الیکشن کب ہونگے ابھی تک کوئی نہیں جانتا۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

iman-mazari

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل اور کارکن ایمان مزاری کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت پیر تک ملتوی کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی مزید پڑھیں

سیلاب

ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں، زمینی رابطے منقطع

بہاولپور(گلف آن لائن) دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، پانی کے تیز بہا وکی وجہ سے متعدد حفاظتی بند اور سڑکیں ٹوٹ گئی،مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں اور زمینی رابطے منقطع ہو گئے ، دریائی بیلٹ کے مزید پڑھیں

25ہزارروپے مالیت

25ہزارروپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز(رجسٹرڈ) کی قرعہ اندازی

لاہور (گلف آن لائن)25ہزارروپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز(رجسٹرڈ) کی قرعہ اندازی کی تقریب 11ستمبر2023ءکوسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بوقت صبح 45:08 منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی میں ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی نمائش کا انعقاد

فیصل آباد (گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباءو طالبات کی جانب سے اپنے فائنل تھیسز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباءو طالبات سمیت اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جی سی یونیورسٹی فیصل مزید پڑھیں

solar system

پاکستان میں سولر سسٹم کے ذریعے مہنگی توانائی سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے،انجینئر فرحان حسین

فیصل آباد (گلف آن لائن) ماہر قابل تجدیدتوانائی انجینئر فرحان حسین نے کہا کہ پاکستان میں سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہوئے سولر سسٹم کے ذریعے مہنگی توانائی سے نجات حاصل اورتوانائی کے بحران کا خاتمہ کیاجاسکتاہے کیونکہ پاکستان مزید پڑھیں

حکومتی اشیاء

حکومتی اشیاءاور خدمات کی برآمدات میں جولائی کے دوران ایک فیصد کمی ریکارڈ

لاہور (گلف آن لائن)حکومتی اشیاءاور خدمات کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جولائی کے مہینے میں حکومتی اشیاءاور خدمات کی برآمدات کا مزید پڑھیں

دالوں

ملک میں دالوں کی قیمتوں میں جولائی کے دوران مجموعی طور پرکمی کا رجحان رہا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک میں دالوں کی قیمتوں میں جولائی کے دوران مجموعی طور پرکمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023 میں دال مزید پڑھیں