احسن خان

احسن خان کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف

لاہور(گلف آن لائن ) خوبرو اداکار احسن خان کراچی میں بننے والی دو ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔اداکار نے بتایا کہ میں کراچی میں بننے والی تین ڈرامہ سیریلزمیںکام کر رہا ہوں جن میں سے ایک مکمل ہو چکی ہے جبکہ دو ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ کا کام جاری ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی ریکارڈنگ کا سلسلہ ختم ہوگا میں لاہور آئوں گا کیونکہ لاہور کے دوستوں سے ملاقات کئے ہوئے کافی وقت گزر چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں